حکومت بلوچستان نے زہری واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا ، محکمہ داخلہ بلوچستان
حکومت بلوچستان نے زہری واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا ، محکمہ داخلہ بلوچستان
واقعہ کی تمام پہلوؤں سے جانچ کے لیے شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایت
ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، محکمہ داخلہ بلوچستان
عوام کے تحفظ اور ریاستی رٹ کی بحالی اولین ترجیح ہے، ترجمان بلوچستان حکومت
مقامی انتظامیہ کی جانب سے زہری واقعہ پر فوری ردعمل نہ دینے پر محکمہ داخلہ کا نوٹس
قانون نافذ کرنے والے ادارے صورتحال کی مکمل نگرانی کر رہے ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت
تمام اضلاع میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اقدامات مزید سخت کیے جا رہے ہیں، محکمہ داخلہ بلوچستان
تحقیقات مکمل ہونے تک روزانہ پیش رفت کا متواتر جائزہ لیا جائے گا، ترجمان بلوچستان حکومت
کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، محکمہ داخلہ بلوچستان
پورےصوبے میں ریاست کی رٹ قائم ہے ، کوئی کسی غلط فہمی میں نہ رہے ، محکمہ داخلہ
کمی کوتاہیوں کا تدارک کرکے سول انتظامیہ مشینری کو متحرک کیا جائے گا، محکمہ داخلہ بلوچستان