خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ایس ڈی او آفس نورپورتھل کے ترجمان محمد ارشد کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ایگزیکٹو انجینئر جوہر آباد غلام مصطفی ا ڈار کے حکم پر ایس ڈی او نورپورتھل انجینیئر جاوید علی سمیجو نے آدھی کوٹ،رنگپور بگھور، چن،اور نورپور کے جلوس کے روٹس کا وزٹ کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے واپڈا کی مین کیبل کو کلیئر کروانے کے لیے اپنے سٹاف کو حکم دیا اور ساتھ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جہاں جہاں پر مجالس ہوں گی ان فیڈروں پر مجالس ٹائم کسی بھی قسم کی لوڈ شیڈنگ اور پرمٹ نہیں ہوں گے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]