خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ اے و ن نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن شہر شہر گاؤں گاؤں صفائی کے دعوے
خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ اے و ن نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن شہر شہر گاؤں گاؤں صفائی کے دعوے دھرے کے دھرے رہے گئے محلہ رسول پورہ ،حافظ آباد،کالونی روڈ۔سناروں والا محلہ ،محلہ غوشالہ ،مدینہ ٹاؤن۔محلہ صدیق اکبر گلی شکوری دہی بھلے والی ۔ سمیت گندگی کے ڈھیر سیوریج لائن بند گندا پانی ندی نالے کا منظر پیش کرنے لگا گندگی کے ڈھیر سیوریج کی لائن بند سیوریج کا گندہ پانی محلہ کی گلیوں میں تالاب کا منظر پیش کرنے لگا متعدد گلیاں سیوریج کے گندے پانی سے تالاب کی شکل اختیار کر گئیں۔ اہلیان علاقہ کے رہائشیوں کا گزرنا محال مسجد میں نماز کے لیے آنے والے نمازی سخت پریشان گندے پانی سے نمازیوں کے کپڑے خراب گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگی ۔اہلیان علاقہ کا اسسٹنٹ کمشنر میلسی مہر خلیل احمد اور ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے