November 17, 2026

*خضدار* *سوراب/گدر* *دعافاؤنڈیشن®کی طرف سے سرد ترین علاقوں میں (جہاں درجہ حرارت منفی میں ہے) غریب بچوں کے لیۓ کار خیر جاری*

IMG-20250109-WA0168

*خضدار*

*سوراب/گدر*

*دعافاؤنڈیشن®کی طرف سے سرد ترین علاقوں میں (جہاں درجہ حرارت منفی میں ہے) غریب بچوں کے لیۓ کار خیر جاری*

*سوراب کے علاقے چھڈ میراجی گدر میں منفی درجہ حرارت کے خون جمادینے والی سردی میں مدارس کے مسافر بچوں میں کوٹ جرسیاں سویٹر جرابیں ماسک وٹوپیوں کے ساتھ ساتھ کھانے کی اشیاء وغیرہ کی تقسیم*
*دعافاؤنڈیشن® کے سرگرم سلطان احمد رئیسانی نے مدرسہ کے غریب مسافر وعلاقائ بچوں و بچیوں میں کوٹ سویٹر جرسیاں جرابیں ٹوپیاں و ماسک اور کھانے کے اشیاءتقسیم کیۓ جنھیں غریب بچوں نے بخوشی قبول کیا*
*یہ کار خیر مخیر حضرات کی طرف سے کیاجارہاہے آپ سب استطاعت رکھنے والے حضرات سے گذارش ایسے مسافر بچوں میں گرم ملبوسات تقسیم کرنے کے لیۓ دعافاؤنڈیشن®کے چیئرمین احمد حسنی سے رابطہ کریں*
*03337981996*
*03347971999*