November 17, 2026

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی اوکاڑہ( ) ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل حافظ محمد عمر طیب نے عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے صفائی ستھرائی کے امور کا جائزہ لیا،

IMG-20250109-WA0166

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی

اوکاڑہ( ) ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل حافظ محمد عمر طیب نے عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے صفائی ستھرائی کے امور کا جائزہ لیا، عملہ صفائی نے بھاری مشینری کی مدد سے پورے کرکٹ کو لگانے لگایا، اس سلسلہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ شہر کو زیرو ویسٹ بنانے کے لیے ٹیمیں بھرپور انداز میں اقدامات کا سلسلہ جاری رکھیں اور شہر کو صاف ستھرا اور کوڑے سے پاک بنانے کے لیے توانائیاں صرف کریں،انہوں نے کہا کہ عوام کو صاف ستھرا اور تفن سے پاک ماحول فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی بنیادی ذمہ داری ہے جس کے عملہ صفائی عوامی خدمت کے لیے بھرپور انداز میں فرائض سر انجام دیں،۔