November 16, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) حکومت پنجاب نے میڈم فروا عامر کو بطور ڈپٹی کمشنر خوشاب تعینات کر دیا ، نوٹیفکیشن جاری ۔ یہ پوسٹ خالی پڑی تھی جبکہ ڈپٹی کمشنر سرگودھا کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد وسیم کو ایڈیشنل چارج دیا گیا تھا ۔

IMG-20250108-WA0249