November 17, 2026

*ژوب* **کوئٹہ روڈ پر بادنزئی کے قریب فیلڈرگاڑی اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق۔ جاں بحق ہونے والوں کا تعلق مرغہ کبزئی سے ہے۔*

IMG-20250108-WA0241

*ژوب*

**کوئٹہ روڈ پر بادنزئی کے قریب فیلڈرگاڑی اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق۔ جاں بحق ہونے والوں کا تعلق مرغہ کبزئی سے ہے۔*

**بلوچستان سرد ترین صوبہ قرار درجہ حرارت منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے تک کا امکان خضدار کے غربت مظلوم عوام گیس کی سہولت سے محروم ہیں منتخب نمائندے سلیکٹ کرنے والوں کو بددعائیں دے سکتے ہیں اور کچھ نہیں*