November 17, 2026

*سوراب کے لئے ایک اور اعزاز* *سوراب ماراپ سے تعلق رکھنے والے ہونہار طالب علم فرزندِ شہید ٹکری علی محمد

IMG-20250108-WA0239

*سوراب کے لئے ایک اور اعزاز*

*سوراب ماراپ سے تعلق رکھنے والے ہونہار طالب علم فرزندِ شہید ٹکری علی محمد محمدحسنی،میرآصف جان محمدحسنی نے پاکستان کے دوسرے بڑے یونیورسٹی کراچی یونیورسٹی میں ایم اے فائنل ایئر (شعبہ کرمنولوجیCriminology) میں میرٹ پر کامیابی حاصل کرکے سیٹ اپنے نام کیا۔*

*یاد رہیں یہ سوراب کا پہلا سٹوڈنٹ ہے جس نے اس شعبے کو چُنا اور کامیابی حاصل کی۔*

*ہم وائس آف سٹوڈنٹس کی جانب سے میرآصف جان محمدحسنی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔*