کمالیہ.افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ غلہ منڈی میں سیوریج سسٹم ڈالنے کیلئے کھدائی شروع
کمالیہ.افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ غلہ منڈی میں سیوریج سسٹم ڈالنے کیلئے کھدائی شروع
افتتاحی تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر اقرا ناصر ، اے ایس پی زینب ایوب ، ایس ایچ او سٹی جیون خان ، صدر غلہ منڈی میاں امجد اسلام امجد ، جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالغفار رحمانی ، جوائنٹ سیکرٹری چوہدری محمد الیاس بھٹی ، صدر انجمن تاجران و ضلعی صدر انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی سید اکبر علی شاہ ، انفارمیشن سیکرٹری تاجر اتحاد عاصم رحمت ، میونسپل افیسر انفراسٹرکچر عمر نواز خان ، سب انجنئیر شیخ احسان یوسف ، میاں جاوید اکرم ، رضوان خان سمیت دیگر نے شرکت کی ۔۔۔۔ صدر غلہ منڈی میاں امجد اسلام امجد کی جانب سےانتظامیہ کا شکریہ ادا کیا گیا ۔