November 17, 2026

ژوب/ٹریفک حادثہ ژوب:ژوب کوئٹہ شاہراہ پر ٹریفک حادثہ،5 افراد جاں بحق،ریسکیو ذرائع

20250106_020735

ژوب/ٹریفک حادثہ

ژوب:ژوب کوئٹہ شاہراہ پر ٹریفک حادثہ،5 افراد جاں بحق،ریسکیو ذرائع

کوئٹہ:حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے،ریسکیو ذرائع

ژوب:لاشوں اور زخمیوں کو ٹراما سینٹر ژوب منتقل کیا جارہا ہے،ریسکیو ذرائع

ژوب:شدید زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کیا جائیگا،ریسکیو ذرائع

ژوب:حادثہ کوئٹہ ژوب شاہراہ پر بادن زئی کے مقام پر پیش آیا،ریسکیو ذرائع

ژوب:حادثہ ٹرالر اور کار میں تصادم کے باعث پیش آیا،ریسکیو ذرائع

ژوب:جاں بحق افراد میں 3 خواتین بھی شامل،ریسکیو ذرائع

ژوب:حادثے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے،ریسکیو ذرائع

ژوب:لاشوں اور زخمیوں کو ٹراما سینٹر ژوب منتقل کردیا گیا،ریسکیو ذرائع