*ژوب کوئٹہ قومی شاہراہ بادنزئی کے مقام پر فیلڈر گاڑی اور ٹرالر کے درمیان خوفناک تصادم جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد
*افسوسناک خبر*
*ژوپ*
*ژوب کوئٹہ قومی شاہراہ بادنزئی کے مقام پر فیلڈر گاڑی اور ٹرالر کے درمیان خوفناک تصادم جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد موقع پر جان بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق، ژوب سے مرغہ کبزئی جانے والی نجی گاڑی میں ایک خاندان کے دس افراد سفر کر رہے تھے کہ گاڑی کا تصادم ٹرالر سے ہوا*