November 16, 2026

*تربت////////////////*ہیرونک کے مقام پر تربت کوئٹہ سی پیک شاہراہ ایک بار پھر بلاک۔۔۔۔*

20250106_020735

*تربت////////////////*ہیرونک کے مقام پر تربت کوئٹہ سی پیک شاہراہ ایک بار پھر بلاک۔۔۔۔*

*مند سے نادرا کے ملازم رمضان بلوچ جبری لاپتہ، خاندان کا سی پیک روڈ پر احتجاج۔۔۔*

*مند کے علاقے میں گزشتہ رات (7 جنوری) کو سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں نادرا کے منصوبے پر کام کرنے والے رمضان بلوچ کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا۔ رمضان کا تعلق ہیرونک سے ہے اور ان کے اہلِ خانہ نے ان کی فوری بازیابی کے لیے ہیرونک سے گزرنے والی سی پیک شاہراہ کو بلاک کر دیا ہے۔*

*اہلِ خانہ اور مقامی افراد کا مطالبہ ہے کہ رمضان بلوچ کو محفوظ اور فوری طور پر رہا کیا جائے۔ اس واقعے نے علاقے میں شدید بے چینی اور احتجاج کو جنم دیا ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ جبری گمشدگی کے واقعات انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں اور حکومت کو ان پر قابو پانے کے لیے مؤثر اقدامات کرنے چاہیے۔*