November 17, 2026

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ ایون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے ڈی پی او وہاڑی کی ہدایت پر پولیس تھانہ میراں پور کی کاروائی منشیات فروش

IMG-20250107-WA0279

.خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ ایون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے ڈی پی او وہاڑی کی ہدایت پر پولیس تھانہ میراں پور کی کاروائی منشیات فروش فیاض رتھ رنگے ہاتھوں شراب کشیدہ ہوتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا ملزم کے قبضے سے چالو بھٹی اور 80 لیٹر دیسی شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا کاروائی میں ایس ایچ او زعیم برلاس کی سربراہی میں سب انسپکٹر غلام مصطفیٰ سیال اور دیگر ٹیم نے حصہ لیا