November 17, 2026

میلسی کے نزدیک دن دہاڑے ڈکیتی۔ 2 مسلحہ افراد شہری سے 30 ہزار روپے نقد موبائل اور دیگر اشیاء لوٹ کر فرار ۔مقدمہ درج تفتیش شروع۔

20250106_020735

میلسی کے نزدیک دن دہاڑے ڈکیتی۔ 2 مسلحہ افراد شہری سے 30 ہزار روپے نقد موبائل اور دیگر اشیاء لوٹ کر فرار ۔مقدمہ درج تفتیش شروع۔

میلسی() تفصیل کے مطابق عمران ولد محمد احمد قوم رحمانی سکنہ لیاقت آباد ، کمبر روڈ پر جا رہا تھا ۔ دو نامعلوم مسلحہ افراد نے اسلحہ کے زور پر نقد رقم تقریباً 30 ہزا روپے موبائیل اور بٹوا چھین لیا اور فرار ہوگئے۔ پولیس تھانہ سٹی نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔