تربت: علاقہ نیو بہمن میں مسافر بس کے قریب ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ
تربت: علاقہ نیو بہمن میں مسافر بس کے قریب ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ
تربت: دھماکہ سے پولیس اہلکاروں سمیت 35 افراد زخمی، پولیس ذرائع
تربت: بس میں سیکیورٹی اہلکار سوار تھے، پولیس ذرائع
تربت: دھماکہ سے ایس پی سمیت پانچ پولیس اہلکار اور ایس پی کے 4 بچے معمولی زخمی
تربت: ایس پی کیچ کی گاڑی قریب سے گزر رہی تھی،دھماکہ کی زد میں آگئی، پولیس ذرائع
تربت: ایک اہلکار جاں بحق، 8 افراد شدید زخمی، پولیس ذرائع