سکھر سید نصیر حسین۔ زیدی بیورو چیف دعا ان لاہین نیوز سکھرپولیس کی موبائل مشکوک کار کے تعاقب میں حادثے کا شکار ہوگئی،ایک اہلکار شہید،پولیس حکام
سکھر سید نصیر حسین۔ زیدی
بیورو چیف
دعا ان لاہین نیوز
سکھرپولیس کی موبائل مشکوک کار کے تعاقب میں حادثے کا شکار ہوگئی،ایک اہلکار شہید،پولیس حکام
سکھر:حادثے میں پانچ پولیس اہلکار زخمی ہوئے،دو کی حالت تشویشناک ہے،پولیس حکام
سکھر:زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے،پولیس حکام
سکھر:پولیس موبائل رینگ روڈ پر مشکوک کار کا پیچھا کرتی ہوئی جعرآباد کے قریب درخت سے جا ٹکرائی،پولیس حکام