سکھر سید نصیر حسین زیدی بیورو چیف دعا ان لاہین نیوز نیوز کشمور کشمور – گزشتہ روز ڈیرہ موڑ پی سی او سے ڈکیتی واقعہ پر اساتذہ کیساتھ طالبات کا احتجاجی دھرنا
سکھر
سید نصیر حسین زیدی
بیورو چیف دعا ان لاہین نیوز
نیوز کشمور
کشمور – گزشتہ روز ڈیرہ موڑ پی سی او سے ڈکیتی واقعہ پر اساتذہ کیساتھ طالبات کا احتجاجی دھرنا
پ ٹ الف کے ضلعی صدر ممتاز چاچڑ اور تعلقہ صدر لکمیر جکہرانی اور نجی اسکول کے اساتذہ کی قیادت میں ریلی نکال کر دھرنا دیا گیا
مظاہرین کا کہنا تھا کہ غلام قادر ملک کے پی سی او سے لوٹی گئی رقم واپس دلواکر ملزمان گرفتار کئے جائیں
کشمور میں دن دھاڑے اسلحے کے زور پر ڈکیٹی کرنا پولیس کے سوالیہ نشان ہے،
ہم ایس ایس پی کشمور سے مطالبہ کرتے ہیں فلفور ملزمان گرفتار کر کے کشمور کو امن بحال کیا جائے