November 16, 2026

سکھر سندھ۔۔بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی *قالُو اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ* *رِضَابِقَضَائہ وَتَسلِیماًلامْرِہ* خیرپور لقمان کی علمی ادبی شخصیت ذاکر مرثیہ تحت اللفظ

20250102_012712

سکھر سندھ۔۔بیورو چیف
سید نصیر حسین زیدی
*قالُو اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ*
*رِضَابِقَضَائہ وَتَسلِیماًلامْرِہ*
خیرپور لقمان کی علمی ادبی شخصیت ذاکر مرثیہ تحت اللفظ
پروفیسر سید مظہر عباس زیدی صاحب کی ہمشیرہ *سیدہ ظہور فاطمہ زیدی بنت سید محمد ظہور عباس زیدی* کا کراچی میں رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ھے نماز جنازہ کل بروز اتوار 5 جنوری 2025 بعد نماز ظہرین امام بارگاہ سادات امروہہ سوسائٹی نزد سعدی ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔ تمام احباب و مومنین سے نمازِ جنازہ میں شرکت گزارش ھے
ھم اراکین علی کونسل پاکستان گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ھوئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالٰی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور بی بی زھرا سلام اللہ علیہا کے جوار میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین سورۂ فاتحہ کی درخواست ہے
شریLک غم سیدفخرشاہ سیکریٹری اطلاعات و اراکین علی کونسل پاکستان 🙏