November 16, 2026

*قلات . امجدسلامی وش نیوز قلات ۔ شہر اور گردونواح میں رات گے ہلکی ہلکی برفباری ۔

20250105_074301

*قلات . امجدسلامی
وش نیوز

قلات ۔ شہر اور گردونواح میں رات گے ہلکی ہلکی برفباری ۔

قلات ۔ برفباری سے موسم مزید سرد ہوگیا

قلات۔ سردی منفی 2 ریکارڈ کیا گیا ہے محکمہ موسمیات

قلات۔محکمہ موسمیات کے مطابق اب تک ایک سینٹی میٹر برفباری ریکارڈ کیا گیا ہے

قلات ۔ محکمہ موسمیات قلات کے مطابق آج اور کل شدید سرد رہنے کا امکان ہے

قلات ۔ شدید سردی میں سوئی گیس کی بندش اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے