*اے ٹی سی میں جناح ہاؤس کے قریب پولیس کی گاڑیاں جلانے سمیت چھ مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت*
*اے ٹی سی میں جناح ہاؤس کے قریب پولیس کی گاڑیاں جلانے سمیت چھ مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت*
*شاہ محمود قریشی کے وکیل دلائل کیلئے پیش نہیں ہوئے۔ سینیر وکیل رانا مدثر عمر آج مصروف ہیں مہلت دی جائے۔ استدعا معاون وکیل*
*عدالت نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 21 جنوری تک ملتوی کر دی*