*سپریم کورٹ آئینی بینچ نے ملٹری کورٹس کیس کی سماعت مقرر کردی*
*سپریم کورٹ آئینی بینچ نے ملٹری کورٹس کیس کی سماعت مقرر کردی*
سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس کیس 7 جنوری کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔
عمران خان کی انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے آئینی درخواست 8 جنوری کو سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے
آئینی بینچ نے لاپتا افراد کیس سماعت کے لیے مقرر کردی ۔ 7 رکنی آئینی بینچ 8 جنوری کو اس کیس کی سماعت کرے گا۔