November 16, 2026

*نال/فیروز آباد* *خضدار* *دعافاؤنڈیشن® نیوز* *جزاک اللہ مخیر حضرات*

IMG-20250103-WA0150

*نال/فیروز آباد*

*خضدار*

*دعافاؤنڈیشن® نیوز*

*جزاک اللہ مخیر حضرات*

*دعافاؤنڈیشن®کی جانب سے خون جمادینے والی شدید سردی کے پیش نظر جھگیوں میں رہنے والے غریب بچوں ، بچیوں اور غریب و مسکین چرواہوں میں بڑے پیمانے پر گرم کپڑوں( کوٹ جرسیاں ٹوپیاں جرابیں اور شالیں) تقسیم*

*آج نال اور فیروز آباد کے مختلف ایریاز میں رہنے والے غریب بچوں،بچیوں و چرواہوں میں گرم ملبوسات تقسیم کردی گئ*

*اس مہنگائ میں شدید سردی کے پیش نظر غریب گھرانوں کے سربراہ اپنے بچوں کو سردی سے بچانے کے لیے گرم کپڑے نہیں لے کر دے سکتے لہذا بڑی تعداد میں مسکین و نادار خاندانوں ، مدارس و مساجد کی طرف سے سردی سے بچنے کے لیۓ دعافاؤنڈیشن® سے بچوں کے لیۓ گرم ملبوسات کی اپیل کی ہے*
*انشاء اللہ اگلے مرحلے میں مدارس و مساجد کے مسافر بچوں کے لیۓ گرم کپڑوں کا بندوبست کیا جارہاہے*
*لہذا اپ سب استطاعت رکھنے والے بھائ و بہنوں سے ان کے لیے اپیل کی جاتی ہے اپنے گھروں کے میں پڑے ہوۓ غیر استعمال شدہ گرم کپڑے نکال کر دعافاونڈیشن® تک پہنچادیں یا بھیج دیں جو ضرورت مندوں تک پہنچا دیے جائینگے*
*اپکی ہمدردی و مدد بھی اللہ تعالی کے پاس جمع شدہ نیکی ہے جو رائیگاں نہیں جائیگی انشاءاللہ*

*احمد ایم حسنی چئیرمین دعا فاؤنڈیشن®خضدار بلوچستان*

*03337981996*
*جیز کیش*
*03347971999*
*ایزی پیسہ*

*میزان بینک اکاؤنٹ*
AHMED
Meezan Bank-Khuzdar
Account Number: 98560103403006
IBAN: PK76MEZN0098560103403006