November 16, 2026

عمرکوٹ (رپورٽ ڈاکٹر ایم لال واگھانی) سامارو شھر میں محمد يونس کھوسہ ھائوس پر ايڈوکیٹ شہيد سيد اعجاز شاھ کے جنم دن کا کيک کاٹا گیا

IMG-20250103-WA0144

عمرکوٹ (رپورٽ ڈاکٹر ایم لال واگھانی)
سامارو شھر میں محمد يونس کھوسہ ھائوس پر ايڈوکیٹ شہيد سيد اعجاز شاھ کے جنم دن کا کيک کاٹا گیا
خبر موجب ضلع عمرکوٹ کے تحصیل سامارو شہر میں محمد يونس کھوسہ سيد زين العابدين شاھ اور آصف خاصخيلی کی ميزبانی میں شہيد ايڈوکیٹ سيد اعجاز شاھ کے جنم دن پر ان کے خراج تحسین پيش کرنے کے لئے کھوسہ ھائوس سامارو میں کیک کاٹا گیا جس میں بڑی تعداد میں سياسی سماجی رہنماؤں کی شرکت ايڈوکیٹ شہيد سيد اعجاز شاھ کو مغفرت کے لئے دعائیں کی گئیں گھري جنم دن کا کیک کاٹنے والی رسم میں ايڈوکیٹ شہيد سيد اعجاز شاھ کے والد سيد غلام نبی شاھ اور اس کے چھوٹے بھائی سيد اياز شاھ خصوصی طور شرکت کی ان کے ساتھ سيد کرم حسين شاھ سيد جاويد شاھ سيد زين العابدين شاھ سيد افتاب شاھ آصف خاصخيلی اسد جٽ خليل احمد کھوکھر خدابخش خاصخيلی راڻو بھٹی عاقب خاصخيلی اور دیگر شھريوں سياسی سماجی افراد نے شرکت کی۔۔۔۔