November 16, 2026

🚨پشاور اسلامیہ کالج ہاسٹل میں طالبعلم واڑی کاکڈ سے تعلق رکھنے والا ضیاء کی مبینہ خودکشی،

20250102_012712

🚨پشاور اسلامیہ کالج ہاسٹل میں طالبعلم واڑی کاکڈ سے تعلق رکھنے والا ضیاء کی مبینہ خودکشی،

پولیس کے مطابق ہاسٹل میں شعبہ قانون کے 7thسمسٹر کے طالب علم ضیاء کی لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئ۔
طالبعلم نے مبینہ خودکشی سے قبل والد کے نام ایک خط بھی لکھا ہے۔

پولیس نے مزید تفتیش شروع کردی