November 16, 2026

سکھر سندھ ۔۔۔۔ بیورو چیف ۔۔۔ سید نصیر حسین زیدی۔۔۔۔ دعا آن لاین نیوز کراچی کے مختلف علاقوں میں نئے سال کی آمد پر ہوائی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول، جناح، عباسی ہسپتالوں میں منتقل کیا جارہا ہے۔چھیپاذرائع۔

20250102_012712

سکھر سندھ ۔۔۔۔
بیورو چیف ۔۔۔
سید نصیر حسین زیدی۔۔۔۔
دعا آن لاین نیوز
کراچی کے مختلف علاقوں میں نئے سال کی آمد پر ہوائی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول، جناح، عباسی ہسپتالوں میں منتقل کیا جارہا ہے۔چھیپاذرائع۔

لیاقت آباد 04 نمبر دارالسلام مسجد 01 زخمی (18 سالہ مرد)
لیاقت آباد بندھانی کالونی 01 زخمی (26 سالہ مرد)
لیاقت آباد 02 نمبر گجر نہاری 01 زخمی (33 سالہ مرد)
گلشن پیالہ ہوٹل 01 زخمی (28 سالہ مرد)
اورنگی ٹاؤن سیکٹر 14C چمن عطار مسجد 01 زخمی (32 سالہ مرد)
گلزار ہجری 01 زخمی (30 سالہ مرد)
شاہ فیصل کالونی نمبر 02، 01 زخمی (25 سالہ خاتون)
کورنگی 06 نمبر ڈگری کالج 01 زخمی (19 سالہ مرد)
طارق روڈ مدینہ مسجد 01 زخمی (18 سالہ خاتون)
ایف بی ایریا بلاک 14، 01 زخمی (10 سالہ بچہ)
کورنگی 2.5 نمبر سیکٹر اکتالیس بی 01 زخمی (25 سالہ مرد)
لیاری عیدو لین امی عائشہ مسجد 01 زخمی (20 سالہ مرد)
دستگیر بلاک 09 جاوید نہاری 01 زخمی (27 سالہ مرد)
ڈینسو ہال 01 زخمی (23 سالہ مرد)
لیاری چیل چوک 01 زخمی (24 سالہ مرد)
نارتھ کراچی سیکٹر فائیو کے، 01 زخمی (22 سالہ مرد)
لانڈھی 06 نمبرجوبلی مارٹ 01 زخمی (19 سالہ مرد)
لیاری کلا کوٹ 01 زخمی (10 سالہ بچہ)
نشتر روڈ 01 زخمی (55 سالہ مرد)
لیاری آگرہ تاج 01 زخمی (23 سالہ مرد)
ملیر ماڈل کالونی ماڈل موڑ 01 زخمی (17 سالہ نوجوان)
منگھوپیر صائمہ عریبین ولاس 01 زخمی (17 سالہ نوجوان)
لیاقت آباد ڈاکخانہ 01 زخمی (25 سالہ مرد)
ملیر کالا بورڈ 01 زخمی (11 سالہ بچہ)
اولڈ حاجی کیمپ گلی نمبر 08، 01 زخمی (25 سالہ مرد)

سول ہسپتال 07

جناح ہسپتال 07

عباسی ہسپتال 10

سکھر سندھ
بیورو چیف ۔۔ سید نصیر حسین زیدی ۔۔۔۔۔
دعا ان لاہین نیوز
پٹیل ہسپتال 01

ٹوٹل زخمی 25 ، 02 خاتون، 20 مرد، 03 بچے۔ چھیپا ذرائع۔