207

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122 بہاول نگر فلڈ موک ایکسر سائز

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122 بہاول نگر
فلڈ موک ایکسر سائز
بہاول نگر: ریسکیو1122 کی جانب سے دریائے ستلج بھوکاں پتن کے مقام پر آج بروز جمعہ بتاریخ 05 جولائ 2024 بوقت 04:00 بجے شام کو منعقد ہوگی۔جس میں متعلقہ تمام محکمہ جات شامل ہونگے۔ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون موک ایکسرسائز کا جائزہ لیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں