کراچی، گلستان جوہر تھانے میں وکلا اور پولیس کے درمیان تلخ کلامی
کراچی، وکلا کی بڑی تعداد گلستان جوہر تھانے پہنچ گئی
کراچی، وکلا نے تھانے پر حملہ کیا پولیس
کراچی، ایک وکیل بغیر اجازت ایس ایچ کے سائڈ روم میں داخل ہوا پولیس
کراچی، وکیل کو باہر جانے کا کہا تو اس نے بدتمیزی کی، پولیس
کراچی، وکیل نے اپنے دیگر ساتھیوں کو بلواکر تھانے پر حملہ کیا، پولیس