October 22, 2026

*ٹھٹہ پولیس مقابلہ* *پولیس مقابلے کے دوران ایکٹو کریمنل زخمی حالت میں گرفتار؛ جرائم میں استعمال کی گئی ریوالور برآمد*

IMG-20250101-WA0064

دعانیوز بیوروچیف سندھ عبدلقیوم شیخ
یونین اف جرنلسٹ ارگنائیزیشن سندھ

*ٹھٹہ پولیس مقابلہ*

*پولیس مقابلے کے دوران ایکٹو کریمنل زخمی حالت میں گرفتار؛ جرائم میں استعمال کی گئی ریوالور برآمد*

تھانہ ٹھٹہ کی حدود بگھاڑ موری لنک روڈ سومرا واٹر کے قریب پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔

گرفتار ملزم کی شناخت شاھد ولد فقیر محمد سموں رہائشی ٹھٹہ سے ہوئی۔

*ابتداعی تفتیش کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزم نے ٹھٹہ اور مکلی کے مختلف علاقوں میں چوری، ڈکیتی، رابری، موٹرسائیکل چھیننے جیسے جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے۔*

گرفتار ملزم کے قبضے سے جرائم میں استعمال کی گئی ریوالور بھی برآمد کرلی گئی ہے۔

ملزم کا مکمل کریمینل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے اور کیس کی مزید تفتیش جاری ہے۔

ٹھٹہ پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

*ترجمان ٹھٹہ پولیس*