خانیوال: معروف لیڈیز برانڈ لائم لائٹ شاپ پر پولیس کا چھاپہ خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنانے پر منیجر سمیت 4 ملزمان گرفتار
خانیوال: معروف لیڈیز برانڈ لائم لائٹ شاپ پر پولیس کا چھاپہ
خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنانے پر منیجر سمیت 4 ملزمان گرفتار
ملزمان ملبوسات کی خریدار خواتین کی دوران ٹرائی روم کی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرتے تھے۔ پولیس حکام
خواتین کی شکایت پر تھانہ سٹی پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے لاتعداد نازیبا ویڈیوز برآمد کر لیں
ملزمان کے موبائل سے سینکڑوں خواتین کی نازیبا ویڈیو برآمد ہوئی ہی۔ پولیس حکام
خانیوال: تھانہ سٹی خانیوال میں ایس ایچ او کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔