October 24, 2026

کمالیہ. افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ وزیراعلی پنجاب کا ماڈل ریڑھی بازار ریڑھی بانوں کیلئے باعزت روزگار.. وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا احسن اقدام..

IMG-20241229-WA0126

کمالیہ. افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ وزیراعلی پنجاب کا ماڈل ریڑھی بازار ریڑھی بانوں کیلئے باعزت روزگار..
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا احسن اقدام..
ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ محمد نعیم سندھو اور اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ اقرا ناصر کی ہدایت پر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کمالیہ علی رضا نےکلمہ چوک میں بھی ماڈل ریڑھی بازار قائم کر دیا..
ماڈل ریڑھی بازار کے قیام سے شہر میں جگہ جگہ ریڑھی بازاروں کا خاتمہ ہوگا..
بے ہنگم ریڑھی بازاروں کی وجہ سے تجاوزات کا مسئلہ درپیش رہتا تھا جو ماڈل ریڑھی بازار کے قیام سے حل ہو جائےگا..
جگہ جگہ ریڑھیاں لگنے سے ٹریفک کی روانی اور صفائی کا مسئلہ رہتا تھا..
ماڈل ریڑھی بازار سے شہر میں ٹریفک کی روانی متاثر نہیں ہو گی، شہر کی خوبصورتی میں بھی اضافہ ہو اہے..
ماڈل ریڑھی بازار شہر کے دیگر علاقوں میں بھی قائم کئے جائیں گے جہاں شہریوں کو سستی اشیاء میسر ہونگی۔.
ماڈل ریڑھی بازار میں ریڑھی بانوں کا وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا باعزت روزگار فراہم کرنے پر شکریہ.