ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)پنجاب سٹی پریس کلب (رجسٹرڈ) ڈسٹرکٹ بہاولنگر کے جنرل سکریٹری قاری فداءالرحمن شاکر کے پھوپھا اور سسر محمد بشیر کا انتقال ہو گیا ہے مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد
ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)پنجاب سٹی پریس کلب (رجسٹرڈ) ڈسٹرکٹ بہاولنگر کے جنرل سکریٹری قاری فداءالرحمن شاکر کے پھوپھا اور سسر محمد بشیر کا انتقال ہو گیا ہے مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد وقاص فریدی بہاولنگر طارق جاوید فقیروالی زاہد حسین انجم ڈاکٹر عارف رضا ملک حافظ ثاقب محمود ڈاکٹر ذوالفقار قریشی ایم آصف قمر عبدالرشید یوسفی سمیت دیگر میڈیا نمائندگان نے اظہار افسوس کیا ہے