عمر کوٹ (رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی) مینجمنٹ ڈیولپمنٹ فاؤنڈیشن (ایم ڈی ایف) نے پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ (پی پی اے ایف) کے سوشل سروسز اور کلائمیٹ ریزیلینس پروجیکٹ کے تحت عمرکوٹ دفتر میں ایک روزہ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیۓکمیونٹیز کی
عمر کوٹ (رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی) مینجمنٹ ڈیولپمنٹ فاؤنڈیشن (ایم ڈی ایف) نے پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ (پی پی اے ایف) کے سوشل سروسز اور کلائمیٹ ریزیلینس پروجیکٹ کے تحت عمرکوٹ دفتر میں ایک روزہ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیۓکمیونٹیز کی تنظیمیوں کے لیئے ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ پر مبنی تربیت استعداد کار بڑھانے کی تربیتی پروگرام کا کامیاب انعقاد کیا۔
یہاں پر تربیت حاصل کرنے والی تنظیمیں اپنے علاقوں میں نمایاں خدمات سر انجام دیں گی پی پی اے ایف ور ا یم ڈی ایف اس سلسے میں یونین کائونسل کہیجراڑی کے لوگوں کی بہرپور تربیت کر رہی ہے تاکہ موسمیاتی تبدیلیوں اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیۓ لوکل سطح پہ ہکمت عملی بنائی جا رہی ہے ۔ پروجیکٹ مینجر عالمگیر بلال
تفصیلات کے مطابق
ایک روزہ تربیتی نشست کا مقصد کمیونٹیز کی تنظیمیوں کے لیئے ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ پر اس قابل بنانا ہے کہ وہ کمیونٹی میں جاکر اپنے لوگوں کی رہنمائی کرسکیں.
اس تربیتی نشست میں شرکاء نے کہا کہ ہمیں یہاں انتہائی مفید معلومات فراہم کی اور خاص طور پر ضلع عمرکوٹ کے پسماندہ علاقہ جات کے مسائل اور اسکے حل کیلئے نمایاں کاوشوں پر زور دیا گیا تقریب کے دوران شرکاء میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے، گۓ اور عزم کیا گیا کہ نوجوان غورتین اور مرد سب مل کر اپنے برادریوں کی ترقی اور تعمیر کے لیۓ کام کرینگے.