فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ)المصطفی فاؤنڈیشن کے تحت فائق میڈیکل کمپلیکس کی میڈیکل ٹیم نے متحدہ خدمت خلق فاؤنڈیشن کے ھیڈ آفس مدن پورہ میں مرزا ذوالفقار علی کی میزبانی میں فری
فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ)المصطفی فاؤنڈیشن کے تحت فائق میڈیکل کمپلیکس کی میڈیکل ٹیم نے متحدہ خدمت خلق فاؤنڈیشن کے ھیڈ آفس مدن پورہ میں مرزا ذوالفقار علی کی میزبانی میں فری میڈیکل الٹراساؤنڈ کیمپ لگایا۔جس میں ڈاکٹر کاشف نوید۔میڈم آمنہ۔محمد علی کلاسن فیصل یعقوب نے خدمات سرانجام دیں۔متحدہ خدمت خلق کے راہنما رانا بشارت علی۔میاں عمران مصطفائی نے بتایا کہ ھم المصطفے فاؤنڈیشن کے چیرمین ڈاکٹر خالد حسین شہزاد کے مشکور ھیں جنہوں آج کا یہ کیمپ لگایا ھے۔جہاں پر سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ اور الٹراساؤنڈ کیے گے۔اہل علاقہ نے خدمت خلق کے اس کام کو سہراتے ھوئے کہا کہ غریب عوام پیناڈول نہیں لے سکتی۔المصطفی فاؤنڈیشن کی ملک گیر خدمات قابل تحسین ھیں۔