November 16, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)قائد ڈے کے حوالے سے ڈاکٹر عارف رضا ملک نویدِ شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سنی نے اپنا اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے پیغام اتحاد ایمان اور تنظیم کی دور

20241225_174219

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)قائد ڈے کے حوالے سے ڈاکٹر عارف رضا ملک نویدِ شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سنی نے اپنا اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے پیغام اتحاد ایمان اور تنظیم کی دور حاضر میں اشد ضرورت ہے نائب صدر جے آئی یوتھ بہاولنگرڈاکٹرعارف رضا ملک ۔
بانی پاکستان کی انتھک جدوجہد اور قائدانہ صلاحیت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جرنلسٹ سید نوید شاہ عثمانی نے جامع الفاظ میں قائداعظم کی ولولہ انگیز قیادت اور برصغیر کے مسلمانوں کیلئے لازوال جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں چوہدری غلام دستگیر سنی