October 28, 2026

ٹوبہ ٹیک سنگھ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ

IMG-20241224-WA0525

ٹوبہ ٹیک سنگھ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ
*موٹروے پولیس ٹوبہ ٹیک سنگھ کی کرسمَس تقریب*
کرسمس کی تقریبات 2024 کے موقع پر سیکٹر آفس ایم فور میں سیکٹر کمانڈر قلب عباس صاحب کی زیر نگرانی
کیک کاٹنے کی تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر ثمینہ ثروت صاحبہ ڈی ایس پی ہمایوں خان صاحب اور مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے تمام افسران/ اہلکاروں نے شرکت کی ۔ ڈی ایس پی صاحبان کی جانب سے ان میں نقد رقم تقسیم کی گئی۔ ایس پی صاحب نے افسران کے درمیان بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے تمام مذاہب کے لیے انسانی حقوق میں مساوات اور کام کرنے کے لیے ایک سازگار ماحول کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی گئی۔