October 28, 2026

ٹھٹھہ رپوٹ۔ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ پاکستان زندہ باد مومنٹ ٹھٹھہ اضلاع کے چیٸرمین سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے میڈیا سے بات کرتے ہوۓ کہا کے 25 ڈسمبر کا دن ہمارے قاٸد اعظم محمد علی جناح کے پیداٸش کا دن یہ دن ہم بڑے

IMG-20241224-WA0442

ٹھٹھہ رپوٹ۔ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ پاکستان زندہ باد مومنٹ ٹھٹھہ اضلاع کے چیٸرمین سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے میڈیا سے بات کرتے ہوۓ کہا کے 25 ڈسمبر کا دن ہمارے قاٸد اعظم محمد علی جناح کے پیداٸش کا دن یہ دن ہم بڑے جوش اور جذبے سے مناتے ہیں قاٸد اعظم محمد علی جناح کی لازوال محنتوں سے ہمیں یہ آزاد وطن پاکستان ملا قاٸد اعظم محمد علی جناح نے ہمیشہ جمھوریت پر یقین رکھا , ہمارا ملک پاکستان ہمیں پاک افواج کے سپاہیوں کی قربانیوں اور قاٸد اعظم محمد علی جناح کی محنتوں سے ملا ہے آج ہم آزاد وطن کی آزاد شہری ہیں یہ وطن ہمارا ہے سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے مزید کہا کے آپ ان ملکوں سے پوچہو جو ملک غلامی کی زنجیروں میں قید ہیں ہماری اپنی پاک افواج ہے ہمارا ملک آزاد ہے ہم آزاد شہری پاکستاني ہیں یہ سب کچھہ ہمیں پاک افواج کی قربانیوں اور قاٸد اعظم محمد علی جناح کی محنتوں سے ملا میں پاک افواج کے شہدإ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جن کی قربانیوں سے ہم آزاد وطن کے آزاد شہری ہیں اور اس کے ساتھہ قاٸد اعظم محمد علی جناح کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جن کی محنتوں سے ہمیں آزاد ملک پاکستان ملا ہم اس کے آزاد شہری ہیں.