October 28, 2026

کمالیہ ۔۔۔۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرسچن کالونی کمالیہ میں کرسمس کے موقع پر سیاسی سماجی واقلتی رہنما ارشد تبسم کی دعوت پر سابق صوبائی اسمبلی امیدوار چوہدری خوشی محمد جٹ کی خصوصی شرکت ہمراہ

IMG-20241224-WA0215

میاں اشرف کمبوہ۔شخ یعقوب ۔ صدر پریس کلب کمالیہ رانا امجد۔ملک عمر فاروق سلطانی (چنل نیوز ون)سماجی شخصیت (بانی و منتظم پیارا پاکستان ولیفر سوسائٹی رجسٹرڈ) ساجد کمبوہ۔عدنان کمبوہ ۔سبطین علی۔عمر صہیب گجر کی بھی شرکت ارشد تبسم کی رہائش گاہ پر کیک کاٹا اور بچوں کو عیدی دی کرسچن کالونی میں مختلف جگہوں پر کیک کاٹے گئے الطاف جارج۔ جمال جلال کے گھر پر کیک کاٹا گیا اور عید دی گئی سلیم گلزار ولد پنا مسیح کے ساتھ نیو اپاسٹلک چرچ میں کیک کاٹا گیا اور عید دی گئی۔ دی سالویشن آرمی چرچ میں کیپٹن نقاش کی سربراہی میں کیک کاٹا گیا اور چرچ کی تعمیر میں خطیر رقم کا حصہ ڈالا ہر سال کرسمس کے موقع پر ارشد تبسم کی سربراہی میں کرسچن کالونی میں سب بڑا ( یوتھ کرسمس پروگرام) منعقد کروایا جاتا ہے اس میں بھی بطور چیف گیسٹ شمولیت کی بابو جان وکڑ کی طرف سے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا چوہدری خوشی محمد جٹ نے مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ ہم سب پاکستانی ہیں جس میں تمام اقلیتیں آزاد ہیں کرسمس کا کیک کاٹا گیااور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی بھی کی گئی آ خر میں ارشد تبسم نے تمام مہمانوں اور شرکاء کا شکریہ ادا کیا