بڑا انکشاف۔۔ “ایک لیٹر ڈیزل اسمگلنگ پر 70 روپے کا نقصان ہوتا ہے۔۔ ماہانہ 20 کروڑ لیٹر اور سالانہ ڈھائی ارب لیٹر اسمگلنگ ہوتی ہے۔۔ پاکستان کو سالانہ 175 ارب روپے نقصان ہوتا ہے”۔
سوال یہ ہے کہ اس سمگلنگ کو روکنے کی زمہ داری کس کی ہے۔۔؟؟؟ اسکا فائدہ کون اٹھاتا ہے۔۔؟؟؟
لازم جسکی زمہ داری ہے۔۔ وہ روک نہیں رہا۔۔ تو فائدہ بھی وہی اٹھاتا ہے۔۔
اس حالت میں جبکہ پاکستان کی معیشت تقریبا ڈوب چکی۔۔ تو کون ہے جو پاکستان کو اتنا بڑا نقصان روزانہ کی بنیاد پر پہنچا رہا ہے۔۔؟؟؟
مکمل طور پر پاکستان کی پیٹھ میں چھرا گھونپنا اسکو کہتے ہیں۔۔ اخر ایسا کرنے والا پاکستان کا سنگین دشمن ہوسکتا ہے۔۔ محب وطن نہیں۔۔!!!