206

سامارو میں بدامنی عروج پر بڑ گئی چوروں نے غريب عوام کا جینا حرام کر رکھا ہے راتوں کو سامارو کی عوام جاگنے پر مجبور ہوگئی عمرکوٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی

سامارو میں بدامنی عروج پر بڑ گئی چوروں نے غريب عوام کا جینا حرام کر رکھا ہے راتوں کو سامارو کی عوام جاگنے پر مجبور ہوگئی

عمرکوٹ بیوروچیف
ڈاکٹر ایم لال واگھانی

تفصیلات کے مطابق سامارو نزد
گوٹھ ھرسنگھ ميگھواڑ میں غريب کرشن تاجر کے گھر کی چھت پھاڑ کر روک رقم اور گھر سامان لے کر فرار ہوگئے ياد رھے کہ کچھ دن پہلے 1 بکرہ 1 ٻکری چوری ہوئے تھے جس کی اطلاع سامارو پوليس کو دی گئی تھی۔لیکن اس کا کوئی بھی ازالا نہیں ہوسکا تھا کرشن نے مزید میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پوليس سوائے جھوٹے آسرے اور اميدوں کے سوائے کچھہ بھی نہیں دیا گیا پوليس کے اس رویہ سے لگ رہا وہ انی نااھلی کو چھپانے کے لئے صرف جھوٹے بھروسے دے رہے ہے اور مزید سرگرم ہوگئے گئے ہیں ایک چوری کے بعد چوری پہ چوری ہورہی ہیں کوئی روکنے والا نہیں ہمارا ایس ایس پی عمرکوٹ سے اپیل کرتے ہیں کہ اس اس پر نوٹس لے کر چوروں کی پکڑ کی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں