*اینٹی کرپشن عدالت لاہور /* *رمضان شوگر مل کیس* *وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف کیس کی سماعت آج ہوگی*
*اینٹی کرپشن عدالت لاہور /*
*رمضان شوگر مل کیس*
*وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف کیس کی سماعت آج ہوگی*
*عدالت نے فرد جرم عائد کرنے سے متعلق وکلاء کو معاونت کے لیے طلب کررکھا ہے*
*وزیر اعظم شہباز شریف کے نمائندے انوار حسین عدالت پیش ہونگے*
*اینٹی کرپشن عدالت کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر سماعت کرینگے*