عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی عمرکوٹ کے علاقے دھورونارو اور اس کے ارگرد کے مختلف گاوں میں مویشی مال میں مختلف قسم کی بيمارياں پھیل گئی مویشی مال مرنے لگا ہے مالوند سخت پريشان,
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی
عمرکوٹ کے علاقے دھورونارو اور اس کے ارگرد کے مختلف گاوں میں مویشی مال میں مختلف قسم کی بيمارياں پھیل گئی مویشی مال مرنے لگا ہے مالوند سخت پريشان,
عمرکوٹ ڈھورونارو کے مختلف گاوں ڈيٻو, کنهار, ساڈر سميت دیگر گاوں میں ماتا پھپھڑوں مهاڑو سميت دیگر مختلف وبائی و خترناک بيمارياں مویشی مال میں پھیلنے کی وجہِ سے مویشی مال مال کے مالکان کا لاکھوں روپيے کا نقصان بن چکا ہے ,
عمرکوٹ ڈھورونارو / محکمہ لا ئیو اسٹاک کی نااھلی سبب سردی کی موسم آتے ہی ڈھوورونارو اور اس کے ارگرد گاؤں چاروں اطراف مویشی مال میں پھپھڑوں مهاڑو ماتا سميت دیگر کئی خترناک بيماريا پھیل گئی ہیں اس بيماری کی سبب ٻکریا بھینس گائے بیل اور بیڑ مرنے لگیں۔
عمرکوٹ ڈھورونارو ورونارو /کے لوگوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بيماری کی وجہِ سے ہمارے مویشی مال مرنے لگا ہے محکمہ لائيو اسٹاک کی نااهلی ڈھورونارو میں وٹرنری اسپتال کو تالے لگے ہوئے ہیں ہمیں لاکھوں روپيے کا نقصان پهنچا ہے ۔
عمرکوٹ ڈھورونارو / مویشی مال کے مالکان نے محکمہ لائيو اسٹاک سے مطالبہ کیا ہے کہ جلد سے جلد مویشی مال کے بچاؤ کے قدم اٹھائے جائیں وٹرنري ڈاکٹروں کی ٹیمیں بھجی چائیں تاکہ مویشی مال کی ويکسين کرکے مزید ہم کو کو مالی نقصان سے بچایا جائے ,