October 28, 2026

سکھر ۔۔۔ بیورو چیف ۔۔۔ سید نصیر حسین زیدی۔۔۔۔۔ ان لاہین نیوز صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن خیرپور سید ذاکر حسین زیدی کی اپنی مدد آپ کے تحت بخت علی ڈھوٹ لقمان ہاکی اسٹیڈیم خیرپور میں ٹیلینٹ اینڈ ٹریننگ کوچنگ کیمپ کا انعقاد کردیا

20241221_204124

سکھر ۔۔۔
بیورو چیف ۔۔۔
سید نصیر حسین زیدی۔۔۔۔۔
ان لاہین نیوز
صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن خیرپور سید ذاکر حسین زیدی کی اپنی مدد آپ کے تحت بخت علی ڈھوٹ لقمان ہاکی اسٹیڈیم خیرپور میں ٹیلینٹ اینڈ ٹریننگ کوچنگ کیمپ کا انعقاد کردیا گیا ٹریننگ اینڈ اینڈ کوچنگ کیمپ میں پہلے روز ضلع بھر سے 30سے زائد کھلاڑیوں نے سابق جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن خیرپور اور موجودہ جوائنٹ سیکرٹری افتخار حسین کو رپورٹ کی اہلیان لقمان خیرپور کے سیاسی سماجی اور ہاکی سے وابستہ حضرات نےصدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن خیرپور سید ذاکر حسین زیدی کے اقدام اور فروغ قومی کھیل ہاکی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے اس موقع پر انٹرنیشنل سید میثم عباس ۔کاظم عباس ۔معروف اسپورٹس آرگنائزر سید اظہار حسین زیدی بھی موجود تھے