October 28, 2026

*عوام کیلئے خوشخبری* 12 سے 15 گھنٹے کام کرنے والے عام آدمی کی مزدوری /تنخواہ کم ازکم 35 ہزار مقرر کرنے کے

20241219_190759

*عوام کیلئے خوشخبری*
12 سے 15 گھنٹے کام کرنے والے عام آدمی کی مزدوری /تنخواہ کم ازکم 35 ہزار مقرر کرنے کے بعد
صدر کی تنخواہ 10 لاکھ سے بڑھا کر 22 لاکھ کردی ۔۔۔۔۔کام کوئی نہیں
چیف جسٹس 16 لاکھ سے بڑھا کر 25 لاکھ۔۔۔۔۔ انصاف کوئی نہیں
وفاقی وزیر 3 لاکھ 50 ہزار سے 10 لاکھ ۔۔۔۔ کرنا کچھ نہیں۔۔۔
پارلیمانی سیکرٹری کی 85 ہزار سے بڑھاکر 4 لاکھ
اسپکیر اسمبلی 3 لاکھ کی بجاۓ 9 لاکھ وصول کرینگے
اور جن سے ووٹ لینا ہے اُن کے لئے بجلی ،پانی، گیس کے ریٹ 1000 گنا بڑھانے کی خوشخبری
*وطن کے خزانے ہم شرمندہ ہیں۔*