October 28, 2026

*‏سابق وزیر اعلٰی پنجاب پرویز الٰہی کے دور حکومت میں بنائے گئے اضلاع کو تسلیم کر لیا ۔*

20241219_190759

*‏سابق وزیر اعلٰی پنجاب پرویز الٰہی کے دور حکومت میں بنائے گئے اضلاع کو تسلیم کر لیا ۔*

پنجاب حکومت نے 2022 میں بنائے گئے پانچوں اضلاع کو تسلیم کر لیا ۔

بورڈ آف ریونیو نے پانچ اضلاع کی منظوری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

صوبہ پنجاب میں 10 ڈویژن اور اضلاع و تحصیلوں کی تعداد و ناموں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

پنجاب میں گجرات کو ڈویژن کا درجہ دے دیا گیا ۔ ( نوٹیفکیشن )

پنجاب میں وزیر آباد، کوٹ ادو، تونسہ، مری، اور تلہ بطور اضلاع قرار ۔ ( نوٹیفکیشن )

پنجاب میں گجرات کو شامل کرنے ڈویژن کی تعداد دس ہو گئی ۔ ( نوٹیفکیشن )

پانچ اضلاع میں اضافے سے تعداد 41 ہو گئی ۔ (نوٹیفکیشن )

صوبہ پنجاب میں تحصیلوں کی تعداد 151 ہو گئی ۔

لاہور صوبہ پنجاب کی سب سے زیادہ 10 تحصلیوں والا ضلع بن گیا ۔ ( نوٹیفکیشن )

‎