October 28, 2026

*کوئٹہ ٹو کراچی سفر کرنے والے مسافر حضرات کے لیے ضروری پیغام*

IMG-20241220-WA0312

*کوئٹہ ٹو کراچی سفر کرنے والے مسافر حضرات کے لیے ضروری پیغام*

*جب اپ کراچی یا کوئٹہ کی طرف سفر کرتے ہو تو بہتر یہ ہے کہ اپنے ساتھ خوراک کا بندوبست بھی کرکے اپنے ساتھ گھر سے اٹھا لائے۔ جب دوپہر کے وقت کسی ہوٹل پر بس مالکان سٹے کریں تو اپ اپنے گھر کا تیار کھانا کھائے*

*کیونکہ بس کمپنیاں ان ہوٹل والوں کے ساتھ ملے ہوتے ہیں ۔یہ ہوٹل والے ان بس مالکان کو مفت لذیذ روسٹ فراہم کرتے ہیں ۔ اور اس کا کسر وہ مسافروں کو مہنگے مہنگے خوراک بیچ کر نكالتے ہیں۔*

*اب اس پلیٹ کو دیکھ لیں جس میں چند عدد الو اور چند گرام قیما شامل ہے لیکن اس کی قیمت ہوٹل والے 400 روپے لیتے ہیں اس کے علاوہ وہ ایک روٹی مسافروں کو 60 روپے میں بیچتے ہیں۔*
*کیا یہ انصاف ہے ؟*