October 28, 2026

*سیاسی وقبائلی شخصیت رئیس محمد اکبر گنگو نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں رشتہ داروں کے ہمراہ پرہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے جمیعت علماء اسلام سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا*

IMG-20241220-WA0309

*سیاسی وقبائلی شخصیت رئیس محمد اکبر گنگو نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں رشتہ داروں کے ہمراہ پرہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے جمیعت علماء اسلام سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا*

مورخہ 20 دسمبر 2024

*خیراوہ خضدار سے سیاسی وقبائلی شخصیت رئیس محمداکبر گنگو نے سینکڑوں افراد کے ہمراء جمیعت علماء اسلام سے پرہجوم پریس کانفرس کرکے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا*

*ایم پی اے خضدار میریونس عزیز زہری اردگرد منظور نظر افراد کی اجارہ داری ہے ،خیراوہ میں باقاعدہ ایک گروہ کی شکل میں جماعت پر قابض ہوئے جنکی مرضی کے مطابق جماعت کو چلایا جارہا ہے۔*

*ہم نے جماعت کیلئے سالوں سے قربانی دی ہے ہمیں نظرانداز کرکے کل کے آئے ہوئے گروہ کے ہاتھ میں جماعت کے فیصلوں کو سپرد کردیا گیا ہے ہم نے جماعت کو فعال بنانے میں حتی الوسع محنت کی خیراوہ میں جمیعت علماء اسلام کو فعال کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑا۔*

*مگر بدقسمتی سے ایم پی اے خضدار کی طرف سے خیراوہ کے ووٹرز کو اسکیمز ،نوکریوں کے حوالہ سے مکمل نظر انداز کیا گیا۔*

*ایم پی اے خضدار میر یونس عزیز زہری نے ساتھ سال پہلے خیراوہ کیلئے فیڈر منظور کرایا جو تاحال پایہ تکمیل تک نہیں پہنچا `خیراوہ سٹی` میں ہونے کے باوجود خیرواہ کے عوام باجکی سورگز کے فیڈر سے 20 سالوں سے بجلی استعمال کررہے ہیں حالانکہ ہر سال میر صاحب یہی فرماتے رہے ہیں آج کل میں ہوگا لیکن ساتھ سالوں گزر گئے خیراہ کے عوام کو الگ فیڈر نصیب نہیں ہوا ۔*

*اسی طرح نوکریوں کے معاملہ میں اور اسکیموں کے حوالہ سے میر صاحب طبفل تسلیوں سے کام لیتے رہے نوکری اور اسکیم من پسند افراد کے کہنے پر من پسند افراد میں بانٹا گیا ،حالانکہ میر صاحب کیلئے الیکشن میں جو کارکنان دن رات کرکے میر صاحب کو کامیابی سے ہمکنار کیا ان سب کو دیوار سے لگادیا گیا۔*

*میر صاحب کے اردگرد چند منظور نظرافراد کا گروپ ہے جو ہمیشہ سے طے کرتے ہیں کس کو اسکیم دینا ہے کس کیلئے کام کرنا ہے کس کو نوکری دینا ہے وہ سب انکی مرضی منشا سے ہوتا ہے جس کی وجہ سے نظریاتی کارکن پورے ڈیڈھ سال کے عرصہ میں نظر انداز ہونے کی وجہ سے مایوسی کا شکار ہوکر جماعت سے مستعفی ہونے کا اعلان کررہے ہیں۔*

`اور اگلا لائحہ عمل ساتھیوں رشتہ داروں کے ساتھ مشاورت کے بعد چند دنوں میں طے کیا جائے گا۔`

`مستعفی ہونے والے کارکنان`
رئیس علی اصغر گنگو کی قیادت میں ۔۔۔۔
عبدالنبی گنگو،محمدرحیم گنگو،علی اکبر گنگو،سلمان گنگو،رئیس علی اکبر گنگو،رئیس زیشان گنگو،رئیس ارسلان گنگو،رئیس محمد رحیم گنگو،منیرمینگل،عزیز مینگل،جلیل مینگل،عبدالغفور مینگل،غنی مینگل علی ابابکی کی قیادت میں،محمد رمضان ابابکی،عبدالقادرابابکی،محمدسلیمان ابابکی،منیراحمدابابکی۔
*محمداسماعیل کی سربراہی میں*
جنرل سیکرٹری یونٹ خیراوہ مرکزی
بلوچ خان محمدحسنی،محمدحسین محمدحسنی،غوث بخش محمدحسنی،محمدسلیمان محمدحسنی،ناصراحمد محمدحسنی،یاسر احمد محمدحسنی،نادراحمد محمدحسنی،عبدالقادر محمدحسنی،زاکراحمد محمدحسنی،عمران خان محمدحسنی،کامران خان محمدحسنی،عبدالرحمان محمدحسنی،محمدابراہیم محمدحسنی،دین محمدسمالانی،زاہداحمدمحمدحسنی،علی نواز سمالانی،شعیب سمالانی،عنایت اللہ محمدحسنی،ثناءاللہ محمدحسنی،یارمحمد محمدحسنی،حمیداللہ محمدحسنی،غلام رسول گرگناڑی،محمدرفیق گرگناڑی،حاجی عبدالرسول گرگناڑی،محمدسلیمان گرگناڑی۔
*عبدالغنی سمالانی کی قیادت میں*
عبدالحکیم،محمدکریم،محبوب،عبدالصمد،ٹکری شاہ محمد،منظوراحمد،علی احمد،خیرجان،ظہوراحمد،منیراحمد،عبدالحمید،علی حسن،علی جان،ظاہراحمد،فیصل،راشداحمد،محمدسلیم ،مقبولاحمد،زاہداحمد،الطاف،آصف،ناصراحمد،پیرجان،محمدمراد،خدابخش،سبزل خان،محمدنور،رسول بخش،زاکراحمد،لیاقت ،محمدعامر،
*مولابخش زہری کی قیادت میں*
دین محمد،لیاقت علی،سوالی محمد،علی احمد،منظوراحمد،منیراحمد،علی اکبر،احمدخان،مہراللہ،عبدالعزیز،عبدالکبیر،عبدالقدیر،وحیداحمد،نصراللہ،حافظ فضل محمد،منیراحمد باجوئی،عبدالحکیم،عبدالصمد مینگل،عبدالحق مینگل،عارف محمدحسنی،عمران مینگل،نوجان محمدحسنی،علی احمد،رمضان محمدحسنی،خدابخش،علی بخش جتک،شاہ دوست،محمد عمر،محمدابراہیم،جمعہ خان،میرمحمدباجوئی،افضل باجوئی،گل محمدباجوئی،مگسی خان،ثناءاللہ, ظفراللہ،علی احمد خوشحال،خدابخش،بشیراحمد،رشیداحمد،ریاض احمد،ولیداحمد،فرازاحمد،غلام رسول،نعمت اللہ،مہراللہ،شبیراحمد،محمدالیاس_
*محمدنواز لہڑی کی قیادت میں*
غلام نبی،یاسین،ثناءاللہ،ناصرخان،نادر،عنایت اللہ،ممتازپندرانی،فداحسین،علی جان،ظفراللہ،دھنی بخش،کریم بخش،نظام مینگل،حکمت اللہ،غلام علی،غلام حسین،محمدہاشم،
*عبدالرزاق چنال کی قیادت میں*
عبدالرحیم چنال،لیاقت چنال،عبدالمالک چنال،حافظ عبدالقیوم چنال،منیراحمد چنال،بشیراحمدچنال،عبدالغفور چنال،محمداکبرمیروانی،محمد عالم جتک،
*ودیگر سینکڑوں کارکنان نے رئیس محمداکبر گنگو کے سربراہی میں جمیعت علماءاسلام سے مستعفی ہوگئے*