October 28, 2026

سیکرٹری ایجوکیشن بلوچستان نے بلوچستان بھر کے ڈپٹی کمشنرز اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کو مراسلہ

IMG-20241220-WA0306

سیکرٹری ایجوکیشن بلوچستان نے بلوچستان بھر کے ڈپٹی کمشنرز اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کو مراسلہ
حالیہ اساتذہ کنٹریکٹ بھرتی ہونے والے امیدواروں کے ڈگریاں و پروفیشنل ڈپلومہ متعلقہ ضلعی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر 30 دن کے اندر اندر کروانے کا حکم تاکہ جلد از جلد نئے بھرتی ہونے والے اساتذہ کی تنخواہیں جاری کی جائیں گی.