October 28, 2026

*لاہور میں برات واپسی پر دلہن کے استقبال کے لیے آتش بازی موت بن گئی.*

20241220_213020

*لاہور میں برات واپسی پر دلہن کے استقبال کے لیے آتش بازی موت بن گئی.*
*تفصیلات کے مطابق دولہا بارات سے واپس اپنے گھر میں پہنچ رہا تھا کہ وہاں پہلے سے موجود لوگوں نے استقبال کے لیے آتش بازی شروع کر دی اور گاڑی کو آگ لگ گئی.*

*دولہا دلہن اور ڈرائیور جل گئے.*

*اللہ پاک ہم سب پر رحم کریں.*

*پھولوں سے سجی جائی گاڑی جل کر کوئلہ بن گئی.*