افسوس ناک خبر کرک: ملنگ بابا کالونی میں آئس نشہ کے عادی نوجوان نے خنجر کے وار کرکے اپنے والد ،بھائی اور بھتیجی کو قتل جبکہ 5 کو زخمی کر دیا، ملزم فیضان آلہ قتل سمیت گرفتار۔ پولیس
افسوس ناک خبر
کرک: ملنگ بابا کالونی میں آئس نشہ کے عادی نوجوان نے خنجر کے وار کرکے اپنے والد ،بھائی اور بھتیجی کو قتل جبکہ 5 کو زخمی کر دیا، ملزم فیضان آلہ قتل سمیت گرفتار۔ پولیس
زخمیوں میں ملزم کی بھابھی اور چار بھتیجیاں شامل ہیں، جن میں سے دو کمسن بھتیجیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
ملزم نے کچھ عرصہ قبل فائرنگ کرکے ایک بھائی کو زخمی بھی کردیا تھا۔