ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔ ( افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ ): پاکستان آرمی ہاکی ٹیم کے شہید حوالدار عبد الجبار کی نماز جنازہ اداکر دی گئی
ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔ ( افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ ): پاکستان آرمی ہاکی ٹیم کے شہید حوالدار عبد الجبار کی نماز جنازہ اداکر دی گئی
: شہید کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا
:حوالدار عبد الجبار کو آبائی گاؤں 341گ ب میں دفن کیا گیا۔:شہید حوالدار عبد الجبار پاکستان آرمی ہاکی ٹیم کے کوچ تھے ۔ٹوبہ ٹیک سنگھ۔:شہید عبدالجبار پاکستان آرمی ہاکی ٹیم کے کپتان بھی رہ چکے ہیں
:کرنل وقاص کی قیادت میں فوجی دستے نے سلامی دی
:شہید کی قبر پر اعلیٰ افسران کی جانب سے پھولوں کے گلدستے بھی پیش کئے گئے
: پاک فوج کی جانب سے شہید کے ورثاء کو شہید کے اعزازات اور قومی پرچم بھی حوالے کیا گیا